انٹرٹینمنٹ

آرادھیا بچن نے ایشوریہ رائے کو 50 ویں سالگرہ پر حیران کر دیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ، حسینۂ عالم ایشوریہ رائے بچن کی بیٹی آرادھیا بچن نے والدہ کی 50 ویں سالگرہ پر خوبصورت سرپرائز دے دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطالق گزشتہ روز خوبرو اداکارہ نے ممبئی میں منعقدہ ایک تقریب میں بیٹی اور والدہ کے ہمراہ کیک کاٹ […]

Read More