خاص خبریں

آرمی ایکٹ کے مقدمات کی تفتیش اور ملزمان فوج کے حوالے کرنے کی تیاری

راولپنڈی: پولیس نے نے آرمی ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی تفتیش فوج کے حوالے کرنے کی تیاری کرلی۔ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں جی ایچ کیو پر حملہ کرنے کا مقدمہ آرمی ایکٹ کے تحت چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ مقدمے میں گرفتار ملزمان کو بھی فوج کے حوالے کیا جائے […]

Read More