آرمی چیف نے ہمارے بہت سے تحفظات دور کیے، قبائلی عمائدین و علاقائی معززین کا اظہارِ خیال
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تاریخی گرینڈ جرگہ میں شرکت پر قبائلی عمائدین و علاقائی معززین نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف نے ہمارے بہت سے تحفظات دور کیے اور ہمیں مطمئن کیا۔اس حوالے سے عوام کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا اور ضلع خیبر میں 80 فیصد ترقیاتی منصوبوں کا […]