اظہار رائے کی آزادی پابندی سے مشروط
وطن عزیز میں اظہار رائے کی آزادی کا استعمال بجا طور پر ذمہ داری کا تقاضا کرتا ہے،پاکستان ثقافت،تہذیب اور انواع واقسام کی زبانوں کے اعتبار کثیر جہتی ملک ہے جس میں اتفاق واتحاد اور ہم آہنگی کی فضا برقرار رکھنا ہرخاص وعام کی ذمہ داری ہے، ارض وطن کی خوبصورتی یہ ہے کہ یہاں […]
