آسٹریلوی ساحل پر سات فٹ طویل سیلنڈر نما شے نمودار، عوام سےاحتیاط کی اپیل
پرتھ: آسٹریلیا کے ساحل پر اچانک ایک سات فٹ طویل، سیلنڈر نما شے نمودار ہوئی ہے جو دیکھنے میں کسی خلائی کیپسول کی مانند دکھائی دیتی ہے۔ عوام حیران ہیں اور پولیس نے عوام کو ان سے دور رہنے کی تلقین کی ہے۔یہ تانبے کے ایک بڑے برتن جیسی دکھائی دیتا ہے جو مغربی آسٹریلیا […]