کھیل

آسٹریلوی ٹیم نے ون ڈے میں 6 کیچز ڈراپ کرنے کا ریکارڈ برابر کردیا

لاہور: آسٹریلوی ٹیم نے ایک ون ڈے میچ میں 6 کیچز ڈراپ کرنے کا اپنا ریکارڈ برابر کردیا۔لکھنو میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ میچ میں کینگروز نے جنوبی افریقی بیٹرز کو 6بار چانسز دیے، اس سے قبل گزشتہ سال ایڈیلیڈ میں انگلینڈ سے میچ میں بھی اتنے ہی کیچز ڈراپ کیے تھے۔ورلڈکپ میں ابھی […]

Read More