کھیل

آسٹریلیا افغانستان کا میچ ورلڈ کپ کا تاریخی میچ تھا، عبدالرزاق

پاکستان ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا افغانستان کا میچ ورلڈ کپ کا تاریخی میچ تھا۔عبدالرزاق نے کہا کہ ہمارے دماغ پر کپتانی چڑھ جاتی ہے، جبکہ آج میکس ویل اپنے کپتان کو گائیڈ کررہا تھا۔عبدالرزاق نے کہا کہ کیچ میچ جیتاتے ہیں، عماد وسیم اور محمد عامر کو پاکستان […]

Read More