آسٹریلیا میں مسلسل 55 گھنٹے تک لائیو ریڈیو پروگرام کا نیا ریکارڈ قائم
میلبرن: آسٹریلیا میں ریڈیو کے مشہور ڈی جے اور میزبان، ماریو بیکس نے مسلسل 55 گھنٹے اور 26 منٹ تک ریڈیو ٹاک شو کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے جس کی تصدیق گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے بھی کی ہے۔واضح رہے کہ ماریو کا اصل تعلق کروایشیا سے ہے جو 90.5 ایف ایم […]