پاکستان

آصف زرداری دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے۔ آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی سے کراچی پہنچے جہاں اُن کا ایئرپورٹ پر پارٹی رہنماؤں نے استقبال کیا۔آصف علی زرداری ایک ماہ قبل طبیعت ناسازی کے بعد علاج کی غرض سے دبئی گئے تھے جہاں […]

Read More