آٹھ رکنی بینچ نے ’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل ایکٹ‘ پر عمل در آمد روک دیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آٹھ رکنی لارجر بینچ نے ’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل ایکٹ‘ 2023 پر عمل در آمد روکتے ہوئے سماعت کا تحریری فیصلہ بھی جاری کردیا۔عدالت عظمیٰ میں ’’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل‘‘ کے خلاف درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 8 رکنی […]