پاکستان

اب نفرت کی سیاست ہوئی تو ملک کا نقصان ہوگا، رانا ثناء

سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ملک کےحالات تب ہی سدھریں گےجب ووٹ کی طاقت سے حکومت مدت پوری کرے گی، اگر اب نفرت کی سیاست ہوئی تو ملک کا نقصان ہوگا۔عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ کوئی ملک یا گھر نفرت کی بنیاد پر […]

Read More