پاکستان

اتحادی جماعتوں اور قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت کی اتحادی جماعتوں کا اجلاس دوپہر بارہ بجے جبکہ اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے قومی اسمبلی کا اجلاس شام چار بجے طلب کرلیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 4 بجے ہوگا، جس کا نو نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا ہے۔ایجنڈے کے مطابق قومی اسمبلی کے […]

Read More