پاکستان

مبینہ انتخابی دھاندلی ، جے یو آئی کا شارع فیصل اور ٹول پلازہ پر احتجاج ٹریفک شدید متاثر

جمعیت علمائے اسلام ف کی جانب سے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف شارع فیصل اور ٹول پلازہ پر احتجاج جاری ہے۔احتجاج کے باعث شارع فیصل پر نرسری سے ایف ٹی سی تک ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہے اور کارساز پر بھی احتجاج جاری ہے۔اس کے علاوہ مشتعل افراد نے ٹول پلازہ بلاک کردیا […]

Read More