پنشن قوانین احتجاج! پٹرول سستا
ملک بھر کے سرکاری ملازمین اور اساتذہ پنشن اور گریجویٹی میں مجوزہ کٹوتی کیخلاف سراپا احتجاج ہیں۔ پچھلے دنوں پنجاب بھر کے اسا تذہ لاہور میں اکھٹے ہوئے وہ اپنے مطالبات کے حق میں پر امن احتجاج کر رہے تھے وہ دھرنا دے کر بیٹھے ہوئے تھے۔ مطالبات کے حق میں احتجاج کرنا کسی بھی […]