احتساب عدالت؛ فواد چوہدری کا مزید 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد: احتساب عدالت نے فواد چوہدری کا مزید 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔فواد چوہدری کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے روبرو پیش کیا گیا، اس موقع پر نیب کی جانب سے اسپیشل پراسیکیوٹر عرفان بھولا، سہیل عارف اور تفتیشی افسر پیش ہوئے جب کہ فواد چوہدری کےوکیل فیصل فرید چوہدری اور […]