پاکستان

احسن اقبال نے توشہ خانہ سے لیے گئے تحائف کی رضاکارانہ پوری قیمت ادا کر دی

مسلم لیگ ن کے رہنما و وفاقی وزیر احسن اقبال نے توشہ خانہ تحائف کی رضاکارانہ اضافی ادائیگی کر دی۔وزیر منصوبہ بندی کی جانب سے 1 لاکھ 19 ہزار روپے حکومتی خزانے میں جمع کرا دیے گئے۔احسن اقبال کے خط کے مطابق1 لاکھ 39 ہزار مالیت کا قالین توشہ خانہ سے حاصل کیا تھا، قالین […]

Read More