اخروٹ کے مزید فوائد کے سائنسی ثبوت مل گئے
کراچی: قدرت کے کارخانے میں اخروٹ ایک بہت بڑی نعمت ہے۔ اس کے متعلق مزید سائنسی شواہد ملے ہیں جو اخروٹ کو ’سپرفوڈ‘ بناتے ہیں۔ سائنسدانوں کے مطابق اخروٹ دل کے لیے انتہائی مفید ہے، مضر کولیسٹرول کم کرتا ہے اور دماغ و اکتسابی صلاحیت کے لیے انتہائی مفید بھی ہے۔ اب تازہ خبر یہ […]