خاص خبریں

اداروں نے آئی ایم ایف اہداف پر عملدرآمد کیا، کارکردگی اطمینان بخش ہے: نگران وزیر خزانہ

اسلام آباد: نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ تمام اداروں نے آئی ایم ایف کی طرف سے دیے گئے اہداف پر عملدرآمد کیا اور کارکردگی اطمینان بخش ہے۔ایک بیان میں نگران وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات مثبت طریقے سے آگے بڑھ رہے اور اس وقت […]

Read More