اداکارہ حرا عمر نے مداحوں کو ناراض کر کے’پُرانا شوق‘ پورا کرلیا
پاکستانی اداکارہ و ماڈل حرا عمر نے بازو پر ٹیٹو گدوالیا ہے۔اداکارہ حرا عمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُن کا بتانا ہے کہ ٹیٹو بنوانا اُن کا بہت پرانا شوق تھا۔اداکارہ نے اپنی اس ویڈیو کے کیپشن میں مزید لکھا ہے کہ انہوں […]