اداکارہ شہناز گل اپنی فلم ریلیز ہوتے ہی اسپتال میں داخل
ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ شہناز گل شہناز گل کو اپنی نئی فلم ریلیز ہوتے کے ساتھ ہی اسپتال جانا پڑا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ شہناز گل اپنی فلم ’ تھینک یو فور کمنگ‘ کی پروموشن میں مصروف تھیں کے اس دوران ان کے حوالے سے ایسی خبر سامنے آئی کہ ان کے مداح تشویش […]