اداکارہ میرا اپنے جیون ساتھی کیلئے دُعاگو
لاہور: ماضی کی معروف فلمسٹار میرا نے اللہ تعالیٰ سے اپنے جیون ساتھی کے لیے دُعا کرلی۔اداکارہ میرا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی والدہ کی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں اُن کی والدہ اسپتال میں بیڈ پر لیٹی ہیں اور اپنی صحت کے حوالے سے بتا رہی ہیں۔میرا نے ویڈیو پوسٹ کرتے […]