اداکارہ کو رقم دینے کا معاملہ: ٹرمپ پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان
سابق امریکی صدر ٹرمپ کے 2016 کی انتخابی مہم میں امریکی اداکارہ کو رقم دینے کے معاملے پر نیویارک کی عدالت میں سابق صدر ٹرمپ پر پیر یا بدھ کو فرد جرم عائد کی جاسکتی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیویارک مین ہیٹن کی عدالت کے اطراف سخت سیکیورٹی انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ نیویارک […]