اداکار ویویان ڈی سینا نے اسلام قبول کرنے کا اعتراف کرلیا
ممبئی: اداکار ویویان ڈی سینا نے اسلام قبول کرنے کا اعتراف کر لیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار ویویان ڈی سینا نے اپنی دوسری شادی پر خاموشی توڑتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے مصر کی ایک سابق صحافی نوران علی سے تقریباً ایک سال قبل مصر میں شادی کی تھی اور ان کی […]