یوٹیلٹی سٹورزپرچینی کی ارزاں نرخوں پرفراہمی September 17, 2023 نگران وزیراعلی محسن نقوی نے صوبہ بھر میں عوام کو سستی چینی یوٹیلیٹی سٹورز کے ذریعے مہیا کرنے کے فیصلے کی منظوری دےتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب یوٹیلٹی سٹور کے ذریعے عوام کو140روپے کلو چینی فراہم کرے گی ۔ « مزید پڑھیں