ارشاد احمد عارف کے اعزاز میں تقریب
ملک کے ممتاز سینئر صحافی ارشاد احمد عارف چند دنوں کےلئے لندن آئے تو اپنی فیملی کی مصروفیات سے وقت نکال کر میری درخواست پر مضافاتی ٹاون لوٹن بھی تشریف لائے میں نے اپنے شہر کے صرف چند کمیونٹی رہنماوں سمیت چند نوجوان صحافیوں کو بھی مدعو کرلیا یاد رہے کہ بریڈفورڈ، مانچسٹر اور برمنگھم […]