پاکستان

دریائے سوات میں ارلی فلڈ وارننگ سسٹم نصب نہ ہونے کا انکشاف

دریائے سوات میں ارلی فلڈ وارننگ سسٹم نصب نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق 2010 سے ارلی فلڈ وارننگ سسٹم دیا گیا لیکن تاحال نصب نہیں ہوسکا، سسٹم متعلقہ اداروں کے ساتھ غیر فعال دفاتر میں پڑا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دریائے سوات پر ارلی فلڈ وارننگ سسٹم فعال ہوتا تو […]

Read More