انٹرٹینمنٹ

اروشی روٹیلا نے اپنی متنازع ویڈیو پر خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے اپنی متنازع ویڈیو پر خاموشی توڑتے ہوئے اس کی وضاحت دے دی۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اروشی روٹیلا نے کہا کہ جس دن ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی تو اس دن میں بہت پریشان تھی۔اروشی روٹیلا نے کہا کہ وہ ویڈیو میری ذاتی زندگی کی نہیں تھی، […]

Read More