اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف کو پیشگی اقدامات کی تکمیل سے آگاہ کیا، وزارت خزانہ
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ویڈیو لنک پر آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے اجلاسوں میں شرکت کی، جس میں اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف کو پیشگی اقدامات کی تکمیل سے آگاہ کیا۔وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف ٹیم کی قیادت ڈائریکٹر مشرق وسطٰی اور وسط ایشیا نے کی، اجلاس […]