پاکستان

اسحاق ڈار نے آج 1971 والی مہنگائی کا بھی ریکارڈ توڑ دیا، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ 1971 کی جنگ میں جو مہنگائی تھی اسحاق ڈار نے آج اس کا بھی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ ظل شاہ کو پولیس اہلکار […]

Read More