خاص خبریں

اسحاق ڈار کو کوئی بھی ذمے داری دی جائے وہ اس کے اہل ہیں: مصدق ملک

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہےکہ اسحاق ڈار کو کوئی بھی ذمے داری دی جائے وہ اس کےاہل ہیں۔ مصدق ملک نے کہا کہ نگران وزیراعظم کے لیے لیڈرآف دی ہاؤس تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کریں گے، اسحاق ڈار معاملات بہت اچھے انداز میں لے کر چلے ہیں، انہوں […]

Read More