اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 3500 سے بڑھ گئی
سفارتی کوششیں بھی اسرائیل کو فلسطینیوں کے خون سے ہاتھ رنگنے سے نہ روک سکیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک ہی روز میں مزید 433 فلسطینیوں کو شہید کردیا جس کے بعد شہداء کی تعداد ساڑھے 3 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ 13 ہزار افراد زخمی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جبالیہ پناہ […]