اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی اورپوپ فرانسس کا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل آنے والے دنوں میں حماس کے خلاف اپنی لڑائی میں شدت لائے گا۔ اپنی جماعت کے ارکان کو بتاتے ہوئے کہا کہ انھوں نے پیر کی صبح غزہ کا دورہ کیا تھا اور وہاں جاری اسرائیل کی فوجی کی کارروائیاں ختم نہیں کی جائیں […]