اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں دھاوا بول دیا، متعدد نمازی زخمی
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی پولیس نے ایک بار پھر دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں دھاوا بول دیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق اسرائیلی پولیس اہلکاروں نے ایک بار پھر مسجد اقصیٰ کا تقدس پامال کرتے ہوئے مسجد کے احاطے میں گھس کر نمازیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ اسرائیلی پولیس کے […]