دنیا

اسرائیلی کارروائیوں کی تحقیقات کیلئے امریکی سینیٹ میں قرارداد پر ووٹنگ آج ہوگی

غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کی تحقیقات کے لیے امریکی سینیٹ میں پیش کی گئی قرار داد پر ووٹنگ آج ہوگی۔عرب میڈیا کے مطابق امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کی گذشتہ ماہ پیش کردہ قرارداد پر آج ووٹنگ ہوگی۔عرب میڈیا کے مطابق قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ اسرائیل کی فوجی مہم کی […]

Read More