وزیر اعظم کی میڈیا سے بات چیت
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ایک با ر پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ انشاءاللہ جیسے ہی الیکشن کمیشن نئے انتخابات کے انعقاد کی تاریخ کا اعلان کرے گا ، موجودہ حکومت اس پر غیر جانبدارانہ ، آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنائے گی اور اس میں تمام سیاسی جماعتوں […]