خاص خبریں

اسرائیل کا جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد کل تک موخر

غزہ: اسرائیل نے حماس کے ساتھ غزہ میں عارضی جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کل تک موخر کردیا۔اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس سے کیے گئے 4 روزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت آج سے فلسطینی اور اسرائیلی یرغمالیوں کا تبادلہ ہونا تھا تاہم اسرائیل نے معاہدے پر عمل درآمد کل تک موخر کردیا […]

Read More