اسرائیل کیجانب سے قتل کی دھمکیاں؛ امریکی ماڈل جیجی حدید کا فون نمبر تبدیل
یویارک: غزہ میں فضائی حملوں کے شکار معصوم فلسطینیوں کی حمایت پر اسرائیل نے نامور امریکی ماڈل جیجی حدید کو دھمکیاں دینا شروع کردیں جس کے بعد اب ماڈل نے اپنا فون نمبر تبدیل کردیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپوٹس کے مطابق امریکی ماڈل جیجی حدید اور اُن کے اہلخانہ کو ای میل، سوشل میڈیا اور […]