دنیا

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں نسل کشی جاری، شہید بچوں کی تعداد 2 ہزار سے متجاوز

مغربی طاقتوں کی آشیر باد سے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں نسل کشی جاری ہے، مزید حملوں میں 436 فلسطینی شہید ہوگئے جن میں 182 بچے شامل ہیں،7 اکتوبر سے جاری حملوں میں شہید بچوں کی تعداد 2 ہزار 55 ہوگئی۔اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے غزہ کہ الشاتی کیمپ پر رات گئے بمباری کی […]

Read More