اسرائیل کی غزہ میں رات بھر بمباری اور دن میں زمینی حملے؛ مزید 40 شہادتیں
اسرائیل نے غزہ پر رات بھر بمباری کی جس میں شمالی علاقے میں القدس اسپتال اور انڈونیشیا کے ایک اسپتال کو نشانہ بنایا گیا جب کہ مشرقی علاقے میں ترکیہ کے ایک اسپتال اور جنوبی علاقے میں ایک یورپی اسپتال پر بھی بمباری کی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رات بھر بمباری کے بعد صبح […]