اسرائیل کی پھر سے شدید بمباری، غزہ کا دنیا سے رابطہ کٹ گیا، بڑی تعداد میں شہادتوں کا خدشہ
یروشلم: اسرائیلی فورسز نے غزہ پر زمینی اور فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر شہادتوں اور تباہی کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے جبکہ مواصلاتی نظام مکمل تباہ ہونے سے غزہ کا دنیا بھر سے رابطہ مکمل کٹ گیا۔بین الاقوامی نشریاتی اداروں کے مطابق اسرائیلی فورسز نے غزہ میں بھرپور طاقت […]