پاکستان

اسلامیہ کالج پشاور کے اسسٹنٹ پروفیسر طالبہ کو ہراساں کرنے پر برطرف

صوبائی وزیر مینا خان نے بتایا ہے کہ اسلامیہ کالج پشاور کے اسسٹنٹ پروفیسر کو طالبہ کو ہراساں کرنے پر برطرف کر دیا گیا ہے، محکمہ اعلی تعلیم کو طالبہ نے ہراسانی کی شکایت کی تھی۔ صوبائی وزیر مینا خان آفریدی نے میڈیا کو بتایا ہے کہ انکوائری کمیٹی کی رپورٹ پر سینڈیکیٹ نے پروفیسر […]

Read More