اسلام آباد میں کسی بھی قسم کی ریلی اور اجتماع کی صورت میں کارروائی ہوگی، پولیس
اسلام آباد پولیس نے واضح کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ ہونے کیوجہ سے کسی بھی قسم کی ریلی، اجتماع اور خطاب کی اجازت نہیں ہوگی اور خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی کی جائے گی۔پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر کے کارکنان اور عوام کو صبح دس بجے پُرامن طور پر […]