اسلام آباد پولیس کا سینیٹر شبلی فراز کے گھر پر چھاپا
اسلام آباد پولیس نے سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف سینیٹر شبلی فراز کے گھر پر چھاپا مارا ہے۔پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کے گھر پر چھاپے کے دوران خواتین اہلکار بھی پولیس ٹیم کے ہمراہ تھیں۔ذرائع کے مطابق سینیٹر شبلی فراز تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمے میں نامزد ہیں۔ذرائع […]