پاکستان خاص خبریں

اسلام آباد کیپٹل پولیس کا شہریوں کی سہولیات کیلئے اقدامات کا سلسلہ جاری

اسلام آباد کیپٹل پولیس کا شہریوں کی سہولیات کیلئے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔پولیس خدمت مراکزنے رواں سال 14,559شہریوں کو کریکٹرسرٹیفکیٹ کے اجراء کو یقینی بنایا ،شہری گاڑیوں کی ویریفکیشن، کرایہ داروں اور گھریلو ملازمین کی رجسٹریشن اور دیگر سہولیات استفادہ حاصل کرنے کیلئے خدمت مرکز سیکٹرز ایف سکس، جی ٹین،ایچ الیون، بنی گالہ، سواں […]

Read More