اسلام کی کرنیں ہرجگہ پھیلیں
قلم کاروان اسلام آباد عالمی حلقہ کی مطالعاتی نشست میں”قبائل تہامہ کے قبول اسلام”کے موضوع پر محترمہ ڈاکٹر عفت طاہرہ نے قبائل تہامہ کاتعارف،ان کا محل وقوع اوران کی مختصرتاریخ کے ساتھ حسب نسب بھی بیان کیااوربتایاکہ کس طرح ان تک دعوت اسلام پہنچی۔ انہوں نے واضح کیاکہ اگرچہ اسلام کی حقانیت اور قرآن کی […]