اسماعیل ہنیہ کی شہادت اور اسرائیل کی ہٹ دھرمی
اسماعیل عبدالسلام احمد ہنیہ ایران کی سرزمین پر شہید کردیے گئے جہاں پر وہ بطور ایک مہمان کے مہمان ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کےلیے گئے تھے ایک انتہائی اہم شخصیت ایک اہم ترین موقع پر بطور مہمان شریک ہو اور پھر یقیناً ان کے قیام کا انتظام بھی کسی محفوظ ترین […]