اسمبلیاں توڑتے وقت اچھی طرح مشکلات کا اندازہ تھا،حماد اظہر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا کہ اسمبلیاں توڑتے وقت تحریک انصاف کو اچھی طرح مشکلات کا اندازہ تھا۔چوہدری پرویز ا لٰہی کے بیان پر پاکستان تحریکانصاف کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔تحریک انصاف کے رہنما نے اتحادی چوہدری پرویز الٰہی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم اتحاد کی قدر کرتے […]