اسٹاف لیول ایگریمنٹ؛ اسحاق ڈار نے بہادر بجانی سے مدد مانگ لی
اسلام آباد: پاکستان نے آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول ایگریمنٹ کی تکمیل کے لیے آئی ایم ایف کے بورڈ سے مدد مانگ لی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف کے ایگزیکیوٹیو ڈائریکٹر بہادر بجانی کے ساتھ ورچوئل اجلاس کیا، اس موقع پر اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف منیجمنٹ کو اسٹاف لیول ایگریمنٹ […]