اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 2 سال بعد 48 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور
کراچی: چینی نائب وزیراعظم کی آمد، مثبت معاشی توقعات، غیرملکیوں کی تازہ سرمایہ کاری کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی آگئی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 932 پوائنٹس کی تیزی آگئی جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس نے تقریبا 2 سال بعد 48 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح عبور کرلی۔ اگست 2021 کے بعد انڈیکس نے […]