وزیراعلیٰ پنجاب کا وزارتوں اور محکموں کی ری اسٹرکچرنگ کا فیصلہ
پنجاب میں وزارتوں اور محکموں کی تنظیم نو کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت فالتو، غیر منافع بخش اور خسارے میں چلنے والے اداروں کا سائز کم کیا جائے گا۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے تنظیم نو کے منصوبے کی منظوری دے دی۔منصوبے کے تحت یکساں فعال اداروں کو ضم کیا جائے گا، وزارتوں […]